پیپلزپارٹی کا بلاول ہاؤس لاہور میں اہم مشاورتی اجلاس
پیپلزپارٹی کا بلاول ہاؤس لاہور میں اہم مشاورتی اجلاس, بلاول بھٹو اور آصف زرداری کی بھی اجلاس میں شرکت, خورشید شاہ، قمرزمان کائرہ، مراد علی شاہ اور شیری رحمان کی بھی شرکت,اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال