ملک کے بعض علاقوں میں بارش کا امکان
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا ،فیصل آباد، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، مردان، بنوں ،ڈیرہ اسماعیل خان، ژوب ، ڈیرہ غازی خان ، ملتان ڈویژنوں،اسلام آباد، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں گردآلودہوائیں چلنے اوردور،دور تک گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔ ملک کے دیگر حصوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ آج (بدھ) صبح بعض اہم شہروں کا کم سے کم درجہ حرارت یہ رہا۔اسلام آباداورکوئٹہ چوبیس ڈگری سینٹی گریڈلاہور اٹھائیسپشاور اکتیس کراچی تیسگلگت اکیس مری سولہاورمظفرآباد اٹھارہ ڈگری سینٹی گریڈ