120 دن میں 120 عدالتیں سارا گندا ماحول ختم کر دیں گی: شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ہم نے کہا تھا جولائی اہم مہینہ ہے نیب کو ٹارزن کے اختیارات ملیں گے،چیف جسٹس نے جو کل فیصلہ دیا ہے میری تاریخ کا بڑا فیصلہ ہے ،120 دن میں 120 عدالتیں یہ سارا گندا ماحول ختم ہو جائے گا،آرمی چیف کا شکریہ ادا کرتا ہوں انہوں نے اور وزیراعظم عمران خان نے ایم ایل ون کیلئےچین میں محنت کی۔