وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارسے وفاقی وزیر صاحبزادہ محمد محبوب سلطان کی ملاقات
وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارسے وفاقی وزیر صاحبزادہ محمد محبوب سلطان کی ملاقات رکن پنجاب اسمبلی رانا شہباز احمد بھی اس موقع پر موجود تھے باہمی دلچسپی کے امور، ترقیاتی منصوبوں اورسیاسی صورتحا ل پر تبادلہ خیال صاحبز ادہ محبوب سلطان نے ہر ضلع کے علیحدہ ڈویلپمنٹ پیکیج پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے ویژن کو سراہا آپ کی قیادت میں پنجاب میں پائیدار اور یکساں ترقی کا سفر شروع ہو چکا ہے۔صاحبز ادہ محبوب سلطان ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے منتخب نمائندوں سے مشاورت کے بہترین نتائج سامنے آ رہے ہیں۔صاحبز ادہ محبوب سلطان آپ ون مین شو کی بجائے ٹیم ورک پر یقین رکھتے ہیں۔صاحبز ادہ محبوب سلطان ماضی کے حکمرانوں کی طرح کھوکھلے نعرے نہیں لگائے، صرف کام پر یقین رکھتے ہیں۔ شو بازی کا زمانہ بیت چکا عوام کی بے لوث خدمت کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے۔ پنجاب کی حقیقی ترقی کا سفرشروع ہو چکا، رکنے نہیں دیں گے۔ اپوزیشن کی سیاست صرف ذاتی مفادات کے گرد گھومتی ہے نمائشی منصوبے نہیں بلکہ عوام کی حقیقی خوشحالی کیلئے پروگرام شروع کیے ہیں - عوام کی بنیادی ضرورتوں کو ماضی میں نظرانداز کیا گیا۔ ماضی میں وسائل کو من پسند شہروں پر خرچ کر کے دورافتادہ علاقوں کو نظر انداز کیاگیا۔ ہماری حکومت نے پنجاب کے نظر انداز علاقوں کی جانب وسائل کا رخ موڑا ہے۔ پاکستان میں صرف ترقی اور عوامی منصوبوں کی سیاست چلے گی- اپوزیشن 2023تک انتظار کرے۔عثمان بزدار