الیکشن کمیشن میں آئینی بحران پیدا ہوگیا،،الیکشن کمیشن کے4ممبران کی مدت ملازمت پوری ہونےپرآج ریٹائرہوجائیں گے
الیکشن کمیشن کے پنجاب سےرکن ریاض کیانی،سندھ سےروشن عیسانی،بلوچستانسےفضل الرحمان اور خیبرپختونخوا کےرکن آج ریٹائر ہورہے ہیں،،دوسری طرف حکومت اوراپوزیشن ابھی تک الیکشن کمیشن کے نئے ممبران کا تعین نہیں کرسکیجس کی وجہ سےالیکشن کمیشن آئینی بحران کا شکار ہو گیا ہے،،الیکشن کمیشن کے ارکان کےبغیر چیف الیکشن کمشنر تنہا رہ گئے ہیں،،اور قانونی طورپر کوئی فیصلہ بھی نہیں کر
سکیں گے،آئینی ترمیم کے تحت حکومت اور اپوزیشن کو اختیارات ہیں،، کہ وہ مل کرالیکشن کمیشن کے ممبران
تعینات کریں