آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی وفد کی جی ایچ کیو میں ملاقات ،آئی ایس پی آر
آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی وفد کی جی ایچ کیو میں ملاقات ، آئی ایس پی آر
افغان امن عمل، سرحدی سیکیورٹی اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال ۔نوشکی ڈرون حملے پر بھی بات چیت کی گئی ۔امریکا پر واضح کر دیا ڈرون حملے پاکستان کی خودمختاری کیخلاف ہیں،ڈرون حملے سے باہمی اعتماد اور احترام کی فضا متاثر ہوئی آرمی چیف کا امریکا سے ملا فضل اللہ کے ٹھکانوں پر کارروائی کا مطالبہ افغانستان میں عدم استحکام پھیلانے کا الزام افسوسناک ہے، آرمی چیف "را" کی پاکستان میں مداخلت کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی ،پاکستان افغانستان میں دیر پا امن چاہتا ہے، دہشتگردی کیخلاف مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،