کمپیوٹر ہیکر لڑکی اور صحافی خطرناک جاسوسوں کے جال میں پھنس گئے
فیڈ الواری کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں کمپیوٹر ہیکر لڑکی اور ایک صحافی کرپٹ مافیا اور جاسوسوں کے چنگل میں پھنس جاتے ہیں۔فلم میں سلوایا ہاکس، کلاری فوئی،سٹیفن مرچنٹ سمیت دیگر اداکار جلوہ گر ہو رہے ہیںکرائم ڈرامہ فلم میں مرکزی کردار کس طرح خود کو جاسوسوں کے چنگل سے نکالیں گے یہ تو نو نومبر کو ہی پتہ چلے گا۔۔