لیاقت بلوچ کا آصف زرداری کی گرفتاری پر ردعمل
حکومت نے احتساب کے معاملے میں پسند و ناپسند میں صرف اپوزیشن جماعتوں کو ترجیح دی ہے ۔پانامہ لیکس کے 436 افراد سمیت کرپشن اورقرضے معاف کرانے والوں کو عمران خان بھلا بیٹھے ہیں ۔جماعت اسلامی کا اصولی موقف یہی ہے کہ احتساب سب کا ہونا چاہیے