بچوں سے مزدوری کرانا قانون شکنی کے ساتھ ساتھ ظلم بھی ہے:وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری
وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کا تقریب سے خطاب شہید اعتزاز حسن کے نام پر چائلڈ پروٹیکشن انسٹیٹیوٹ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے بچوں سے مزدوری کرانا قانون شکنی کے ساتھ ساتھ ظلم بھی ہے وزارت انسانی حقوق میں بچوں کے حوالے سے خصوصی اقدامات اٹھا رہے ہیں