اب بچے صبح 7 بجے سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک سکول جائیں گے
اسکولز کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ گرمی میں اضافے کے باعث کیا گیا پنجاب بھر کے اسکولز صبح 7 سے ساڑھے 11 بجے تک کھلیں گے نئے اوقات کار کا اطلاق تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں پر ہوگا، مرادراس