روٹی 15 اور نان 20 روپے میں فروخت ہوگا

تفصیلات کے مطابق متحدہ روٹی نان ایسوسی ایشن کی جانب سے ہنگامی اجلاس 25 جون سے روٹی 15 اور نان 20 روپے کا فروخت کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔صدر روٹی نان ایسوسی ایشن آفتاب گل کے مطابق آٹا میدہ گیس ہر چیز مہںگی ہو گئی ہے،فائن کی بوری کا وزن 84 کلو سے کم کرکے 80 کلو کر دیا گیا۔اجلاس میں صدر روٹی نان ایسوسی ایشن آفتاب گل کا مزید کہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ تندروں پر چھاپے مار رہی ہے، اس کی مذمت کرتے ہیں۔