میکسیکو میں گزشتہ سال آتشبازی کے گودام میں دھماکوں کی یاد میں انوکھے فیسٹیول کا انعقاد کی

یکسیکو میں گزشتہ سال آتشبازی کے گودام میں دھماکوں کی یاد میں انوکھے فیسٹیول کا انعقاد کیا ، بڑے سے میدان میں ایک خوفناک بیل کے بڑے مجسمے میں آتشبازی لگا چلائی گئی، جو میدان میں موجود شہریوں پر گری،شرکا آتشبازی سے خود کو بچاتے دکھائی دئیے،،، گزشتہ دسمبر اور رواں برس جنوری میں میں آتشبازی کے گوداموں میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں چھیالیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو ئے تھے