پسرور( نامہ نگار) بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس نے 60 سالہ پاکستانی کاشتکار محمد اشرف کو پاکستان رینجرز کے حوالے کردیا۔ پسرور محمد اشرف سکنہ بوتھا نارووال کو گزشتہ روز ورکنگ بائونڈری کے قریب گھاس کاٹتے ہوئے بی ایس ایف نے حراست میں لیا تھا۔ پسرور محمد اشرف سے ملنے والے 12 ہزار روپے بھی واپس کردیئے گئے۔
بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس نے کاشتکار محمد اشرف کو پاکستان کے حوالے کردیا
Mar 10, 2019 | 10:09