عمران دہشتگردوں کے خاتمہ کیلئے کوشاں بھارت سے دوستی چاہتے ہیں: فاروق عبداللہ
سرینگر سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر فاروق عبداللہ نے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پاکستان اور بھارت کے درمیان دوستی چاہتے ہیں وزیراعظم عمران خان نے دہشتگردوں کو ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔