وزیراعظم شہباز شریف کا سینئر مدیر طاہر نجمی کی وفات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف کا سینئر مدیر طاہر نجمی کی وفات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار وہ ایک منجھے ہوئے اور قابل صحافی تھے : وزیراعظم ان کا شمار ملک کے انتہائی پروفیشنل ایڈیٹرز میں ہوتا تھا : وزیراعظم صحافت کے شعبے میں ان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں : وزیراعظم اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین :وزیراعظم