عمران خان کو دہشت گردوں کی حمایت حاصل ہے ،شرجیل میمن کا الزام
وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن کی پریس کانفرنس ثابت کرسکتاہوں کہ عمران خان جو کررہے ہیں وہ ملک کے خلاف ہیں عمران خان نے معیشت کو نقصان پہنچایا ہے ،وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن عمران خان نے آئی ایم ایف کےساتھ معاہدے کی پاسداری نہیں کی عمران خان نے سابق آرمی چیف کے خلاف مہم چلائی پیپلز پارٹی چیئرمین نے کئی بار مردم شماری پر بات کی ہے، ہم چاہتے ہیں سب کر مردم شماری پر اعتماد ہو، ہم چاہتے ہیں کہ ہر شخص کو گنا جائے تا کہ معلوم ہو کہ کتنے وسائل استعمال ہو رہے ہیں، شرجیل میمن