خرم شیر زمان نے ٹھٹھہ میں سندھ حکومت کی ناکارہ تباہ حال ایمبولینسز کی ویڈیو جاری کردی

شنگھائی تعاون تنظیم چیف جسٹسز کانفرنس میں پاکستان کی شرکت کا معاملہ شنگھائی تعاون تنظیم چیف جسٹسز کانفرنس آج سے 12 مارچ تک بھارت میں ہو رہی ہے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی جگہ جسٹس منیب اختر کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے چیف جسٹس عمر عطا بندیال طے شدہ مصروفیات کے باعث ایس سی او چیف جسٹسز کانفرنس میں شریک نہیں ہوئے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کانفرنس کے میزبانی بھارتی ہم منصب کو شرکت سے معذوری سے آگاہ کر دیا تھا خرم شیر زمان نے ٹھٹھہ میں سندھ حکومت کی ناکارہ تباہ حال ایمبولینسز کی ویڈیو جاری کردی، تباہ حال ایمبولینسز ٹھٹہ کے سول ہسپتال کے احاطے میں موجود ہیں، سندھ کے ٹیکس دینے والوں کا پیسہ ایمبولینسز کی شکل میں گل سڑ رہا ہے، ایمبولینسز میں محترمہ بی بی شہید کی تصویر لگاکر پیسہ برباد کیا جارہا ہے، سندھ کے ہسپتالوں مریضوں کیلئے ایمبولینسز نہیں ملتی فلاحی ادارے سروس فراہم کرتے ہیں، مگر سندھ حکومت نے سرکاری ایمبولینسز کباڑ بناکر سجائی ہوئیں ہیں، نئی ایمبولینس کی گاڑیاں اور پرانی گاڑیاں اس وقت ایک ساتھ گل رہی ہیں،