عمران خان کیسے لیڈر ہیں، جو پولیس کا نام سن کر دیوار پھلانگ کر بھاگتے ہیں ,سعید غنی

وزیر محنت و افرادی قوت سندھ و رہنما پیپلزپارٹی سعید غنی عمران خان کیسے لیڈر ہیں، جو پولیس کا نام سن کر دیوار پھلانگ کر بھاگتے ہیں، گھر کے اندر گیدڑ بھی شیر ہوتا ہے خان صاحب نے گیدڑ کو بھی شرمندہ کر دیا ہے، شبلی فراز نے پولیس سے جھوٹ بول کر اپنے لیڈر کو گرفتاری سے بچایا، عمران خان کو آج نہیں تو کل بلاآخر جیل جانا ہی پڑے گا، توشہ خانہ کوئی شوکت خانم ٹرسٹ نہیں ہے کہ لاڈلے کو چوری ہضم ہو جائے،