سپریم کورٹ میں صدر مملکت کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر ہو گئی۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 15 مارچ کو درخواست کی سماعت کرے گا سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں صدر مملکت عارف علوی کو آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہل قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔