ہالی وڈ کی ایکشن فلم "تھور :ریگناروک"کا نیا ٹریلر جاری کردیا

ہدایت کار ٹائیکا ویٹیٹی کی یہ فلم دوہزار گیارہ میں بننے بلاک بسٹر فلم تھور کا سیکوئل ہے، فلم میں سپر ہیرو تھور طاقتور دشمن سے اپنے لوگوں کو بچاتا دکھائی دے گا
فینٹیسی فلم میں ٹام ہیڈلسٹن، کرس ہیمسورتھ، ،اینتھونی ہاپکنز،کارل اربن،ایڈرِس ایلبا اور ٹیسا تھامپسن اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔کیون فیج کی پروڈیوس کردہ ایکشن اور ایڈوانچر سے بھرپور فلم رواں سال تین نومبر کو سینیما گھروں کی زینت بنے گی۔