امریکہ کے سیکرٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو کی کم جونگ سے ملاقات

9 مئی، 2018 کو امریکہ کے سیکرٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو شمالی کوریا کے صدر کم جونگ کے ساتھ ہاتھ ملاتے ہوئے اس بات کا یقین دلاتے ہوئے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ آنے والے اجلاس میں بات چیت تاریخی اہمیت کی حامل ہوگی
ذرائع:Xinhua نیوز ایجنسی