نیب نے ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو آج طلب کر لیا،
نیب حکام نے جمشید ٹاون ، ناظم آباد ٹاون اور کلفٹن سمیت دیگر علاقوں میں ہائی رائز بلڈنگ اور منظور کردہ رہائشی منصوبوں کا ریکارڈ طلب کرلیا ،،،نیب نے پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 میں غیر قانونی تعمیرات کی شکایات پر بلڈنگ پلانز اور دیگر ریکارڈ بھی منگوا لیا ، نیب حکام نے ڈی جی ایس بی سی اے سمیت غیرقانونی تعمیرات میں ملوث دیگر افسران کے خلاف بھی تحقیقات شروع کردیں ذرائع کے مطابق نیب حکام کی جانب سے کراچی میں غیرقانونی تعمیرات میں ملوث افسران کے خلاف جلد بڑی کارروائی متوقع ۔ہے