منصوبوں کے آغاز سے صوبے کے عوام کیلئے سہولتوں میں اضافہ ہوگا اور معاشی ترقی کا عمل تیز ہوگا۔" وزیرِاعلی پنجاب سردار عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا ویڈیولنک اجلاس: آئندہ مالی سال کے ترقیاتی پروگرام کے حوالے سے ترجیحات کا جائزہ لیا گیا پنجاب حکومت کے میگا ترقیاتی منصوبوں کو پی ایس ڈی پی میں شامل کرنے کے حوالے سے تجاویز پر غور وفاقی وزراء اسدعمر،حماد اظہراور مخدوم خسرو بختیار نے ترقیاتی پروگرام کے حوالے سے تجاویز دیں پنجاب حکومت اور پلاننگ کمیشن کے درمیان کوآرڈینیشن کو مزید بہتر بنانے پر اتفاق آئندہ ترقیاتی پروگرام میں ہمارا فوکس سماجی شعبوں کی ترقی پر ہوگا- ترقیاتی منصوبوں میں علاقائی ضروریات کو مد نظر رکھا جائے گا۔ ان منصوبوں کے آغاز سے صوبے کے عوام کیلئے سہولتوں میں اضافہ ہوگا اور معاشی ترقی کا عمل تیز ہوگا۔" وزیرِاعلی پنجاب سردار عثمان بزدار
#BreakingNews
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا ویڈیولنک اجلاس: آئندہ مالی سال کے ترقیاتی پروگرام کے حوالے سے ترجیحات کا جائزہ لیا گیا@UsmanAKBuzdar @CMPunjabPK@GovtofPunjabPK @PTIofficial @GovtofPakistan #Meeting @MoIB_Official pic.twitter.com/xTpJlWx4AJ— Waqt News (@Waqtnewstv) May 10, 2021