جموں وکشمیرسلامتی کونسل کےایجنڈے پرمسلمہ عالمی تنازع ہے:وزیرخارجہ
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ جموں وکشمیر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر مسلمہ عالمی تنازع ہے ۔آج ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ تنازع کا حتمی حل اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرا رداد میں مضمر ہے جس میں آزاد اورغیرجانبدارانہ استصواب رائے پر زور دیاگیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ ہرگز نہیں ہے ۔
Let me be clear: Jammu & Kashmir is an internationally recognised dispute on the @UN Security Council agenda. Final settlement of the dispute lies in #UNSC resolution calling for free and impartial plebiscite under UN auspices. Nothing about J&K can be India’s internal matter.
— Shah Mahmood Qureshi (@SMQureshiPTI) May 10, 2021