متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے آنے والے مسافروں پر پابندی عائد کردی
متحدہ عرب امارات نے کورونا وبا کی وجہ سے پاکستان سے آنے والے مسافروں پر پابندی عائد کردی۔ متحدہ عرب امارات نے آج کورونا وبا کے باعث پاکستان، نیپال اور سری لنکا سے آنے والے مسافروں پرپابندی لگانے کا اعلان کیا ، پابندی کا اطلاق بدھ 12 مئی کو رات بارہ بجے سےہوگا۔