Waqt News
Tuesday | June 28, 2022
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس، پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں 19 جولائی تک توسیع
  • ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور شدید گرم رہنے کا امکان
  • نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی
  • ایم کیو ایم رہنما کنور نوید جمیل برین ہیمبرج کا شکار،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل
  • پاکستان کو ساؤتھ ایشین گیمز 2023 کی میزبانی مل گئی
  • محکمہ موسمیات کی گرمی سے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری
  • وزیر اعظم شہباز شریف آج ٹرن ارآؤنڈ پاکستان کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔
  • وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔
  • امریکی صدر کا بڑا فیصلہ، گن ریفارمز بل پر دستخط کر دیے
  • قطری وزیر اعظم کی طرف سے شہزادہ چارلس کو 10 لاکھ یورو سے بھرا سوٹ کیس دیے جانے کا انکشاف
  • استنبول میں ہم جنس پرستوں کے مارچ پر پولیس کا دھاوا، 200 گرفتار
  • فرانس نے پاکستان کے 10 کروڑ ڈالرز سے زائد قرض کی واپسی مؤخر کردی
  • پیٹرولیم لیوی بڑھانے کا فیصلہ, اسٹیل ملز اور پی آئی اے کوئی ایک روپے میں خرید لے تو فائدے مند ہے: مفتاح اسماعیل
  • عائشہ گلالئی کاعمران خان کیخلاف غداری کامقدمہ درج کرنےکیلئےچیف جسٹس کوخط
  • وزیراعظم کا جدید جیل کمپلیکس اگلے سال تک مکمل کرنے کا حکم
  • بلوچستان ہائیکورٹ کا کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کرنے کا حکم
  • عمران خان نفرتوں کے سوداگر ہے ، پاکستانیوں کو تقسیم کردیا: وزیر دفاع خواجہ آصف
  • 2 جولائی کو امپورٹڈ حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاج کریں گے:عمران خان
  • افسوسناک ہے کہ ہم اب تک پولیو کو ختم نہیں کرسکے; وزیر اعظم شہباز شریف
  • کراچی کیلئے نئی بس سروس کا آغاز، بلاول نے افتتاح کردیا
  • وزیر اعظم شہباز شریف نے افغانستان سے کوئلہ ڈالرز کی بجائے روپوں  میں درآمد کرنے کی منظوری دی
  • وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں ملک میں افغانستان سے درآمد شدہ کوئلے کی نقل و حمل کا نظام بہتر بنانے کے حوالے سے اجلاس
  • وفاقی وزیرآبی وسائل سید خورشید شاہ کورونا کا شکار ہوگئے
  • ایڈووکیٹ جنرل سندھ سلمان طالب الدین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
  • عوام نے پرامن، ترقی پسند اور خوشحال سندھ کا انتخاب کیا ہے:بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کامیابی پر بلاول بھٹو کی مبارکباد
  • وطن واپسی اسحاق ڈار کا ذاتی فیصلہ ہے , انہیں کوئی نہیں روک سکتا: شاہد خاقان
  • اسحاق ڈار کا جولائی میں پاکستان واپس آنے کا امکان
  • بجلی مزید مہنگی: بجلی کی فی یونٹ قیمت میں7 روپے سے زائد کاا ضافہ
  • احتجاجی جلسے کی خود قیادت کا اعلان, باشعور عوام کا پرجوش ردعمل امپورٹڈ کٹھ پتلیوں کیلئے خوف کی علامت بن چکا ہے: عمران خان
  • ایل پی جی سلنڈر 455 روپے تک مہنگا ہوگیا

فتنہ عمران خان ملکی سلامتی کے درپے ہے، خانہ جنگی کو ہوا دے رہا ہے: مریم نواز

May 10, 2022 | 00:50 12:50 AM, May 10, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
فتنہ عمران خان ملکی سلامتی کے درپے ہے، خانہ جنگی کو ہوا دے رہا ہے: مریم نواز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمر بھر سازشیں کرنے والا فتنہ عمران خان ملک کی سلامتی کے درپے ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان آئین کی دھجیاں اڑا کر خانہ جنگی کو ہوا دے رہا ہے۔انہوں نے استفسار کیا کہ سیاست دانوں کی پگڑیاں اچھالنے اورآئینی ادارے کو گالی دینے والے کو کھلی چھوٹ ہے؟عمران خان نے اپنی نااہلی سے ملک کو تباہ و برباد کر دیا۔ن لیگ کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ اس کی شکایت صرف یہ ہے کہ میرا ساتھ کیوں نہیں دے رہے؟ میرا ساتھ نہیں دو گے تو شرمناک القابات سے پکاروں گا۔

پاکستان کو ساؤتھ ایشین گیمز 2023 کی میزبانی مل گئی
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ ...

    Mar 16, 2017 | 12:00
  • پاکستان کا شمار دنیا کے طاقت ور ترین ممالک میں ہونے لگا

    Mar 16, 2017 | 13:04
  • ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

    Mar 16, 2017 | 14:23
  • لاہور سمیت بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر والے پھر ...

    Mar 16, 2017 | 11:14
متعلقہ خبریں
  • ملک میں سیاسی خلفشار سے خانہ جنگی جیسے حالات پیدا ہوں ...

    Jun 02, 2022 | 19:41
  • فرح گوگی نے رشوت کا سارا پیسہ عمران خان کو دیا, معاہدہ ...

    Jun 06, 2022 | 18:59
  • عمران خان بھیک مانگتا رہا،عمران خان اور اس کی اہلیہ کو ...

    Jun 21, 2022 | 23:40
  • عمران حکومت نے سوچی سمجھی سازش سے ملکی معیشت کو تباہ ...

    Jun 16, 2022 | 21:54
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group