وزیر اعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات, موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم شہباز شریف سے جمیعت علماء اسلام کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی .ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال۔ ملاقات میں ملک میں جمہوریت کے استحکام اور سماجی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ ملکر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا. ملاقات میں اس عزم کا اظھار کیا گیا کہ تمام سیاسی جماعتیں مل کر ملک کی معیشت کو بہتر بنانے میں اپنا اپناکردار ادا کرینگی.