اڑی سپلائی ڈپو تباہ:افواج پاکستان نے بھارتی فوج کی کمر توڑ دی

May 10, 2025 | 16:40

 آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار) کی تازہ اپڈیٹ آگئی۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک بھارت جنگ میں بھارت کا" اڑی سپلائی ڈپو" تباہ ہوچکا ہے۔" اڑی سپلائی ڈپو" کی تباہی افواج پاکستان کی بڑی کامیابی ہے۔ افواج ِ پاکستان نے بھارتی فوج کی کمر توڑ دی، بھارتی فوج نے گھٹنے ٹیک دیئے۔بھارت کی جانب سےپاکستان کیخلاف جارحیت پرپاک فوج کا منہ توڑجواب جاری ہے۔

مزیدخبریں