نیلی آنکھوں والاپُرکشش چائے والا ( ارشد خان) موٹر سائیکل کا اشتہار حاصل کرنے میں کامیاب
اسلام آباد کا نیلی آنکھوں والاپُرکشش چائے والا ( ارشد خان) موٹر سائیکل کا اشتہار حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔معروف موٹر سائیکل کمپنی نے ارشد خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کی ہیں جس میں وہ ماڈلنگ کرتے نظر آرہے ہیں ،ان تصاویر نے ایک بار پھر دھوم مچادی ہے۔تصاویر میں ارشد کا بالکل نیا روپ نظر آرہا ہے جسے لوگ بیحد پسند کررہے ہیں،ارشد خان کو ایک کے بعد ایک ملنے والی آفرز سے یہ واضح ہو جاتا ہے کہ اب وہ دن دور نہیں جب شوبز انڈسٹری پر ‘چائے والے’کاراج