پاکستان میں سرمایہ کاری کےپُرکشش مواقع ہیں،وزیراعظم شاہدخاقان عباسی

کراچی:دہشت گردی کےخلاف دنیاکی سب سےبڑی جنگ لڑی،کچھ سال قبل کراچی کودنیاکاخطرناک ترین شہرقراردیاجارہاتھاکراچی:امن بحال ہوچکاہے،آج کراچی اتناہی پُرامن ہےجتنانیویارک،ایکسپوکراچی کےانعقادمیں سندھ حکومت کاتعاون قابل ستائش ہے،ایکسپوکراچی سےکاروباری سرگرمیاں مزیدتیزہوں گی،کراچی:جوبھی حکومت ہو،پالیسیوں کاتسلسل جاری رہےگا،وزیراعظم