گلابی ہیرا ”لی گرینڈ مزارن“ نمائش کے لیے پیش

لندن(نیٹ نیوز) کئی صدیوں سے بادشاہوں اور ملکاﺅںکے جواہرات کا حصہ بننے والا گلابی ہیرا نمائش کے لئے پیش کیا جارہا ہے۔ 19 قیراط کا یہ ہیرا ’لی گرینڈ مزارن‘ 50 لاکھ ڈالر یا ساڑھے 52 کروڑ روپے میں نیلام ہونے کی توقع ہے۔