ڈائریکٹرجنرل انٹر سروسز انٹیلجنس کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات۔ ترجمان پاک فضائیہ
ڈائریکٹرجنرل انٹر سروسز انٹیلجنس کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات۔ ترجمان پاک فضائیہ ملاقات میں قومی سلامتی، مسلح افواج اور انٹیلیجنس اداروں کے مابین باہمی ہم آہنگی کو مزید بڑھانے سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال۔ ترجمان پاک فضائیہ پاک فضائیہ کی آپریشنل تیاریاں اور پاکستان کی فضائی سرحدوں کی حفاظت پر مامور پاک فضائیہ کے افراد کی پیشہ ورانہ مہارت قابل تعریف ہے۔ ڈی جی آئی ایس آئی قومی سلامتی کے لیے انٹر سروسز انٹلیجنس کی مستعد کوششیں قابلِ تحسین ہیں۔ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر