پی ٹی آئی لانگ مارچ کا وزیر آباد سے دوبارہ آغاز ہوگیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کا وزیر آباد سے دوبارہ آغاز ہوگیا، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہےکہ حقیقی آزادی کی تحریک رکےگی نہيں اور زور پکڑے گی۔تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے قاتلانہ حملے میں زخمی عمران خان نے لاہور میں اپنی رہائش گاہ سے ویڈيو لنک پر مارچ کے شرکا سے خطاب کیا۔