وزیراعظم محمد شہباز شریف عرب-اسلامک سمٹ میں شرکت کے لئے سعودی عرب کے شہر ریاض پہنچ گئے ریاض کے رائل ائیرپورٹ ٹرمینل پر ریاض کے ڈپٹی گورنر عزت مآب شہزادہ محمد بن عبد الرحمٰن بن عبدالعزیز ، سعودی عرب میں تعینات پاکستان کے سفیر اور دیگر سفارتی عملے نے وزیراعظم کا استقبال کیا وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں-
وزیراعظم محمد شہباز شریف عرب-اسلامک سمٹ میں شرکت کے لئے سعودی عرب کے شہر ریاض پہنچ گئے
Nov 10, 2024 | 23:10