وزیراعظم کی پریس کانفرنس ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں، الیکشن کمیشن
وزیراعظم کی پریس کانفرنس ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں،حکومتی شخصیات ترقیاتی اسکیم کا اعلان نہیں کرسکتیں، ووٹرزکوووٹ کیلئےقائل کرنا خلاف ورزی ہے، ضابطہ اخلاق پرکڑی نظررکھی ہوئی ہے، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائےگی، الیکشن کمیشن