وزیر اعظم عمران خان سے وزیر برائے آبی وسائل محمد فیصل واڈا کی وزیر اعظم آفس میں ملاقات
وزیر اعظم عمران خان سے وزیر برائے آبی وسائل محمد فیصل واڈا کی وزیر اعظم آفس میں ملاقات
وزیر آبی وسائل کی جانب سے وزیر اعظم کو وزارتی امور پر بریفننگ, وزیر اعظم کی کفایت شعاری سے متعلق ہدایات کو مدنظر رکھتے ہوئے افسران کے بیرون ملک دوروں پر فوری طور پر پابندی لگا دی گئی ہے, وزیر اعظم کو بریفننگ
وزارت سے متعلقہ دیگر امور پر بھی بات چیت