تجسس سے بھرپور ہارر فلم سسپیریاsuspiriaکا ٹریلر جاری کر دیا گیا

لوکا گواڈنینوguadagninoکی ہدایرکاری میں بننے والی فلم کی کہانی برطانیہ کی معروف ڈانسسنگ کمپنی میں ڈائریکٹر، ڈانسر اور ماہر نفسیات کی پرسرار گمشدگی لوگوں کیلئے ڈراؤنا خواب بن جاتی ہے،تجسس سے بھر پور فلم میں ڈاکوٹا جونسنDakota johnson،ٹیلڈا سونٹنtilda swinton،میا گوتھmia ghth سمیت دیگر اداکا ر اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا رہے ہیں ،، فلم چھبیس اکتوبر کو مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑے گی۔