اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصرنے قائد حزب اختلاف شہبازشریف کے پروڈکشن آڈرزجاری کردیئے

اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن لیڈرشہبازشر یف کے پروڈکشن آڈرزجاری کردئیے،،سپیکرنے فیصلہ قومی اسمبلی میں کارروائی اورطریقہ کارکے قواعدکے تحت کیا،جاری نوٹی فکیشن کے مطابق قومی اسمبلی میں کارروائی اورطریقہ کارکے قواعد،دوہزارسات کی قاعدہ ایک سوآٹھ کے تحت اسپیکرکسی بھی زیرحراست رکن اسمبلی کواجلاس میں شرکت کے لیے طلب کرسکتا ہے،سترہ اکتوبرکودن گیارہ بجے شہبازشریف اجلاس میں شریک ہوں گے