چین کاامریکہ سے چینی کمپنیوں کی ٹیکنالوجی کی فروخت پرعائدپابندیاں اٹھانےکامطالبہ
چین نے امریکہ سے چینی کمپنیوں کی ٹیکنالوجی کی فروخت پر عائد پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک بیان میں وزارت تجارت نے امریکہ پر زور دیا کہ وہ اس کے داخلی معاملات میں مداخلت کا سلسلہ بند کرے۔ وزارت نے خبردار کیا کہ چین اپنے مفادات کے تحفظ کےلئےتمام ضروری اقدامات کرے گا۔