عبد الرشید قتل کیس:پرویز مشرف کیخلاف ایف آئی آر خارج کرنے کی درخواست مسترد
غا زی عبد الرشید قتل کیس میں پرویز مشرف کیخلاف ایف آئی آر خارج کرنے کی درخواست مستردکر دی گئی۔لال مسجد آپریشن کیس میں پرویز مشرف کے خلاف گھیرا تنگ، ایف آئی آر خارج کرنے کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں غازی عبد الرشید قتل کیس کی سماعت ہوئی ،چیف جسٹس اسلام آباد ہا ئی کورٹ اطہر من اللہ نے فریقین کے دلا ئل سننے کے بعد پرویز مشرف کے خلاف ایف آئی آر خارج کرنے کی درخواست مسترد کر دیا۔