دماغی صحت کاعالمی دن آج منایا جارہا ہے
دماغی صحت کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے جس کا مقصد دماغی صحت کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا اور اس مرض میں مبتلا مریضوں اور ان کی مد د کے لئے کوششیں تیز کرنا ہے۔ اس سال اس دن کا موضوع ہے خودکشی سےبچاو۔ عالمی ادارہ صحت نے کہا ہےکہ دنیا بھر میں خودکشی کی روک تھام اور اس حوالے سے لوگوں کے کردار سے متعلق آگاہی پیدا کی جائے گی۔