ملک میں کورونا وائرس سے 303,062 مریض صحت یاب
ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران چھ سواکہترافرادمیں کوروناوائرس کی تشخیص اور وائرس سے مزیدچھ افرادجاں بحق ہوئے ہیں۔ وباء سے اب تک صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد تین لاکھ تین ہزار باسٹھ ہوگئی ہے اور ملک میں کوروناکے فعال کیسزکی تعدادآٹھ ہزارچھ سوچھیالیس ہے۔