صدر، وزیراعظم سمیت اہم شخصیات کا ڈاکٹر عبدالقدیر کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار
ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سمیت ملک کی تمام اہم شخصیات نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے، ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ پاکستانی ایٹم بم کے خالق ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات، صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات کی خبر سن دکھ ہوا ، اُنہوں نے قوم کو بچانے والے جوہری تخفیف کو فروغ دینے میں مدد کی۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
Deeply saddened to learn about the passing of Dr. Abdul Qadeer Khan. Had known him personally since 1982.
He helped us develop nation-saving nuclear deterrence, and a grateful nation will never forget his services in this regard. May Allah bless him.— Dr. Arif Alvi (@ArifAlvi) October 10, 2021