اسلام آباد:چیف الیکشن کمشنرکی زیرصدارت سیاسی رہنماؤں کااجلاس
اسلام آباد:چیف الیکشن کمشنرکی زیرصدارت سیاسی رہنماؤں کااجلاس اجلاس میں پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے مشاورتایسےفیصلےکرنےچاہئیں جن سےمستقبل میں مثبت اثرات مرتب ہوں:شفاف انتخابات کاانعقادالیکشن کمیشن کمیشن کی ذمہ داری ہےشفاف انتخابات سے جمہوریت مضبوط ہوتی ہے:اسلام آباد:ضابطہ اخلاق پرسختی سے عملدرآمد ضروری ہےیسےوقت میں سیاسی جماعتوں سےتعاون کی ضرورت ہے الیکشن کوشفاف بنانےکیلئےتمام اقدامات اٹھارہے ہیں