کراچی میں 8 رکنی ٹارگٹ کلرز گینگ پکڑا گیا، ڈی آئی جی ساؤتھ

کراچی میں 8 رکنی ٹارگٹ کلرز گینگ پکڑا گیا، ڈی آئی جی ساؤتھ ٹارگٹ کلرز کو کراچی کے مختلف علاقوں سے پکڑا، ڈی آئی جی ساؤتھملزموں نے متعدد افراد کی ٹارگٹ کلنگ کا اعتراف کیا ہے، ڈی آئی جی ڈاکٹر جمیلگرفتارملزمان میں محمد کلام بہاری، کامران عرف کامی، عدنان، فرحان، شہباز، حیدر، سید شاہ شامل
اظہر زیدی رپورٹر