خوفناک سمندری طوفان ارما فلوریڈا سے ٹکرانے والا ہے
حر اوقیانوس میں بننے والا خوفناک طوفان برمودا سے کیوبا تک تباہی مچانے کے بعد مسلسل آگے بڑھ رہا ہے،، اور اب اسکا اگلا شکار امریکی شکار فلوریڈا ہے ،، تین سو مل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواوں نے ہر چیزتباہ کر ڈالی،فلوریڈا کے ساحلی علاقوں میں تباہی کے اثرات نمودار ہونا شروع ہو گئے ،، لوگ خوف کے مارے اپنے گھر چھوڑ کر بھاگنے میں مصروف ہیں،، ٹرمپ نے بھی اپنے انداز میں فلوریڈا کے لوگوں سے اپیل کی کہ اس جان لیوا طوفان کے راستے سے کہیں دور دفع جائیں،، اور اپنی جان کو بچا لیں،،ارما کو تاریخ کا بدترین طوفان قرار دیا جارہا ہے ،، جو کیٹگری 5 کا طوفان ہے جو اب تک درجنوں افراد کی جان لے چکا ہے ،، جبکہ آگے بھی تباہی مچا سکتا ہے،،