فیصل آباد میں تیزاب گردی, 40سا لہ خاتون پر تیزاب پھینک دیا گیا
فیصل آباد ٹیکسٹائل سٹی میں تیزاب گردی 40سا لہ خاتون کے پا ﺅں پر تیزاب پھینک دیا گیا خاتون کا دونوں پا ﺅں سے معذور ہو نے کا خدشہ تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز ریلوے کا لو نی گلف گرا ئنڈ کے قریب 40سالہ خاتونرشیدہ پروین جارہی تھی کہ 2نا معلوم افراد نے خاتون کے دونوں پا ﺅں پر تیزاب پھینک دیا متاثرہ خاتون کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا ہسپتال ذرائع کے مطا بق پا ﺅں پر پھینکا جا نے والا تیزاب انتہا ئی خطرناک ہے متاثرہ خاتون دونوں پاﺅں سے معذور ہو سکتی ہے۔