چین کے سفیر نے سابق صدر کو علاج کیلیئے چین آنے دعوت دی
سابق صدر آصف علی زرداری سے چین کے سفیر مسٹر یاو جنگ کی ملاقات چین کے سفیر نے سابق صدر سے صحت کے بارے میں دریافت کیا آپ سی پیک کے بانی ہیں، چین کے سفیر کا آصف زرداری سے مکالمہ پاکستان پیپلزپارٹی کا اور ہماری پارٹی کے درمیان پرانا تعلق ہے ، یاو جنگ کی آصف علی زرداری سے گفتگو چین کے سفیر نے سابق صدر کو علاج کیلیئے چین آنے دعوت دی مسلئہ کشمیر پر چین پاکستان کے موقف کی حامی ہے ، سابق صدر آصف علی زرداری سے گفتگو چین پاکستان کا قابل اعتماد دوست ہے جس پر پاکستان کے عوام کو فخر ہے ، آصف علی زرداری کا یاو جنگ سے مکالمہ کورونا کی وجہہ سے سے دونوں ممالک کے عوام کا جانی اور مالی نقصان ہوا ہے ، آصف علی زرداری کی چین کے سفیر سے گفتگو ملاقات کے دوران بی بی آصفہ بھٹو زرداری، سینیٹر شیری رحمان اور سلیم مانڈوی والا بھی موجود