اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں100 سےزائدفلسطینی مظاہرین زخمی
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلوس میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران سو سے زیادہ مظاہرین زخمی ہو گئے ہیں۔فلسطین میں ہلال احمر نے ایک بیان میں کہا کہ مغربی کنارے کے Beita، Huwara اور دیگر علاقوں میں اسرائیلی اقدامات کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ ان سخت اقدامات کی وجہ سے ہزاروں فلسطینیوں کو اسرائیلی جیلوں میں قید رکھا گیا ہے۔