افغانستان میں امن وامان کی صورتحال سے پاکستان سب سےزیادہ متاثرہوا:منیراکرم
آج افغانستان اپنی تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑا ہے۔ گزشتہ چار دہائیوں میں لاکھوں افغان جاں بحق ہو چکے ہیں۔ افغانستان کی صورتحال سے سب سے زیادہ پاکستان متاثر ہوا۔' افغانستان کی صورتحال سے متعلق سلامتی کونسل کا اجلاس۔ پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم کا خطاب کالعدم تنظیموں کوافغانستان میں جگہ بنانے کی گنجائش نہیں ملنی چاہیے۔ عالمی برادری کو افغان عوام کی فلاح کیلئے کام کرتے رہنا چاہیے ماضی میں افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کیا گیا